☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13163
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13163
حدیث نمبر: 13163 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنِ الْعُمَرِيِّ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " إذَا اعْتَمَرَ فِي أَشْهُرِ الْحَجِّ ثُمَّ أَقَامَ فَهُوَ مُتَمَتِّعٌ , فَإِنْ رَجَعَ فَلَيْسَ بِمُتَمَتِّعٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں جو شخص اشہر حج میں عمرہ کر کے وہیں پر مقیم رہے اور پھر حج بھی کرے وہ حج تمتع کرنے والا ہے اور جو عمرہ کر کے واپس آجائے اور پھر جا کر حج کرے وہ حج تمتع کرنے والا شمار نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13462]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13462، ترقيم محمد عوامة 13163)
پچھلی حدیث → (13162) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13164)