حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ , وَمُجَاهِدٍ، قَالُوا: " إنْ خَرَجَ فِي أَشْهُرِ الْحَجِّ , ثُمَّ أَقَامَ فَهُوَ مُتَمَتِّعٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کوئی شخص حج کے مہینوں میں عمرہ کرے پھر وہیں مقیم ہوجائے تو وہ حج تمتع کرنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13463]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13463، ترقيم محمد عوامة 13164)