عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنِ الْعُمَرِيِّ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " إذَا اعْتَمَرَ فِي أَشْهُرِ الْحَجِّ ثُمَّ أَقَامَ فَهُوَ مُتَمَتِّعٌ , فَإِنْ رَجَعَ فَلَيْسَ بِمُتَمَتِّعٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں جو شخص اشہر حج میں عمرہ کر کے وہیں پر مقیم رہے اور پھر حج بھی کرے وہ حج تمتع کرنے والا ہے اور جو عمرہ کر کے واپس آجائے اور پھر جا کر حج کرے وہ حج تمتع کرنے والا شمار نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13462]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13462، ترقيم محمد عوامة 13163)