☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13129
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13129
حدیث نمبر: 13129 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرَ ، وَعَلِيًّا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عُمَرَ ، وَعَلِيًّا , قَالَا: " الْمُحْرِمُ لَا يَنْكِحُ وَلَا يُنْكِحُ , فَإِنْ نَكَحَ فَنِكَاحُهُ بَاطِلٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ محرم شخص نہ نکاح کرے گا نہ کسی کا نکاح کروائے گا، اگر اس نے حالت احرام میں نکاح کیا تو اس کا نکاح باطل شمار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13425]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13425، ترقيم محمد عوامة 13129)
پچھلی حدیث → (13128) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13130)