ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عُمَرَ، وَ ابْنَ عُمَرَ ، قَالَ أَحَدُهُمَا: " لَا يَنْكِحُ وَلَا يَخْطُبُ , وَقَالَ لِلْآخَرِ: لَا يَنْكِحُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک بار فرمایا: محرم نہ نکاح کرے گا اور نہ ہی نکاح کا پیغام بھیجے گا اور دوسری بار فرمایا: محرم نکاح نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13426]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13426، ترقيم محمد عوامة 13130)