☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13130
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13130
حدیث نمبر: 13130 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عُمَرَ، وَ ابْنَ عُمَرَ ، قَالَ أَحَدُهُمَا: " لَا يَنْكِحُ وَلَا يَخْطُبُ , وَقَالَ لِلْآخَرِ: لَا يَنْكِحُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک بار فرمایا: محرم نہ نکاح کرے گا اور نہ ہی نکاح کا پیغام بھیجے گا اور دوسری بار فرمایا: محرم نکاح نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13426]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13426، ترقيم محمد عوامة 13130)
پچھلی حدیث → (13129) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13131)