☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13110
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13110
حدیث نمبر: 13110 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى النِّسَاءِ رَمَلٌ , وَلَا بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ عورتوں پر طواف اور سعی صفا ومروہ کے دوران رمل نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13406]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13406، ترقيم محمد عوامة 13110)
پچھلی حدیث → (13109) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13111)