عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا سُئِلَتْ عَلَى النِّسَاءِ رَمَلٌ؟ فَقَالَتْ:" أَلَيْسَ لَكُنَّ بِنَا أُسْوَةٌ؟ لَيْسَ عَلَيْكُنَّ رَمَلٌ بِالْبَيْتِ وَلَا بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا گیا کہ کیا عورتیں دوران طواف رمل کریں گی؟ آپ نے فرمایا کیا تمہارے لیے ہمارا طریقہ اسوہ حسنہ نہیں ہے؟ تم پر طواف کرتے وقت اور صفا ومروہ کی سعی کرتے وقت رمل نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13405]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13405، ترقيم محمد عوامة 13109)