☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرمہ عورت رمل کرے کہ نہ کرے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرمہ عورت رمل کرے کہ نہ کرے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 13109 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا سُئِلَتْ عَلَى النِّسَاءِ رَمَلٌ؟ فَقَالَتْ:" أَلَيْسَ لَكُنَّ بِنَا أُسْوَةٌ؟ لَيْسَ عَلَيْكُنَّ رَمَلٌ بِالْبَيْتِ وَلَا بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا گیا کہ کیا عورتیں دوران طواف رمل کریں گی؟ آپ نے فرمایا کیا تمہارے لیے ہمارا طریقہ اسوہ حسنہ نہیں ہے؟ تم پر طواف کرتے وقت اور صفا ومروہ کی سعی کرتے وقت رمل نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13405]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13405، ترقيم محمد عوامة 13109)
حدیث نمبر: 13110 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى النِّسَاءِ رَمَلٌ , وَلَا بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ عورتوں پر طواف اور سعی صفا ومروہ کے دوران رمل نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13406]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13406، ترقيم محمد عوامة 13110)
حدیث نمبر: 13111 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى النِّسَاءِ رَمَلٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ عورتوں پر رمل نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13407]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13407، ترقيم محمد عوامة 13111)
حدیث نمبر: 13112 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى النِّسَاءِ رَمَلٌ بِالْبَيْتِ , وَلَا بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ عورتوں پر طواف اور صفا ومروہ کی سعی کے دوران رمل نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13408]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13408، ترقيم محمد عوامة 13112)
حدیث نمبر: 13113 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَعَطَاءٍ، قال: " لَيْسَ عَلَى النِّسَاءِ رَمَلٌ , وَلَا بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت عطاء فرماتے ہیں عورتوں پر طواف اور سعی کے دوران رمل نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13409]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13409، ترقيم محمد عوامة 13113)
حدیث نمبر: 13114 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " الْمَرْأَةُ تُقَصِّرُ , لَيْسَ عَلَى النِّسَاءِ حَلْقٌ وَلَا رَمَلٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ عورت پر قصر ہے (تھوڑے بال کاٹنا) اور عورتوں پر سارے بال کاٹنا اور رمل نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13410]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13410، ترقيم محمد عوامة 13114)