☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13100
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13100
حدیث نمبر: 13100 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنِ الْحَسَنِ الْعُرَنِيِّ، عَنِ ابْنِ أُذَيْنَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ رَجُلًا أَتَى عُمَرَ فَسَأَلَهُ عَنِ الْعُمْرَةِ , فَقَالَ: يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ , مَا آتِيكَ حَتَّى رَكِبْتُ الْإِبِلَ وَالْخَيْلَ وَالسُّفُنَ , فَمِنْ أَيْنَ أُهِلُّ؟ قَالَ:" ائْتِ عَلِيًّا فَاسْأَلْهُ فَأَتَى عَلِيًّا فَسَأَلَهُ , فَقَالَ:" مِنْ حَيْثُ أَبْدَأْتَ" , فَرَجَعَ إلَيْهِ فَأَخْبَرَهُ , فَقَالَ: لَمْ أَجِدْ لَكَ إلَّا مَا قَالَ عَلِيٌّ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن اذینہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص حضرت عمر کے پاس آیا اور دریافت کیا: اے امیر المؤمنین! میں اونٹ، گھوڑے یا کشتی پر سوار ہو کر آتا ہوں میں کہاں سے احرام باندھوں؟ آپ نے فرمایا: حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس جاؤ ان سے دریافت کرو، وہ شخص حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور ان سے دریافت کیا، آپ نے فرمایا جہاں سے تو سفر شروع کرتا ہے وہاں سے، وہ شخص دوبارہ حضرت عمر کے پاس آیا اور آپ کو بتایا، آپ نے فرمایا: میں تیرے لیے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے اس جواب کے علاوہ کوئی اور بات نہیں پاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13395]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13395، ترقيم محمد عوامة 13100)
پچھلی حدیث → (13099) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13101)