ابْنَ عُمَرَ ، وَابْنَ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، أَنّ ابْنَ عُمَرَ ، وَابْنَ الزُّبَيْرِ " خَرَجَا مِنْ مَكَّةَ حَتَّى أَتَيَا ذَا الْحُلَيْفَةِ فَأَحْرَمَا , وَلَمْ يَدْخُلَا الْمَدِينَةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن زبیر مکہ سے نکل کر ذوالحلیفہ آئے اور وہاں سے عمرہ کا احرام باندھا اور مدینہ میں داخل نہیں ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13394]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13394، ترقيم محمد عوامة 13099)