عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ عَائِشَةَ " كَانَتْ تَكُونُ بِمَكَّةَ , فَإِذَا أَرَادَتْ أَنْ تَعْتَمِرَ خَرَجَتْ إلَى الْجُحْفَةِ , فَأَحْرَمَتْ مِنْهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا جب مکہ میں ہوتیں اور عمرہ کرنے کا ارادہ کرتیں تو مقام جحفہ چلی جاتیں اور وہاں سے احرام باندھتیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13393]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13393، ترقيم محمد عوامة 13098)