☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13098
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13098
حدیث نمبر: 13098 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ عَائِشَةَ " كَانَتْ تَكُونُ بِمَكَّةَ , فَإِذَا أَرَادَتْ أَنْ تَعْتَمِرَ خَرَجَتْ إلَى الْجُحْفَةِ , فَأَحْرَمَتْ مِنْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا جب مکہ میں ہوتیں اور عمرہ کرنے کا ارادہ کرتیں تو مقام جحفہ چلی جاتیں اور وہاں سے احرام باندھتیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13393]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13393، ترقيم محمد عوامة 13098)
پچھلی حدیث → (13097) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13099)