☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13097
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13097
حدیث نمبر: 13097 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ فِي الرَّجُلِ يُرِيدُ الْعُمْرَةَ مِنْ مَكَّةَ مِنْ أَيْنَ يُهِلُّ؟ قَالَ:" مِنَ التَّنْعِيمِ , وَمِنْهَا أَهَلَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص مکہ میں ہو اور عمرہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہو تو کہاں سے عمرہ کرے؟ آپ نے فرمایا مقام تنعیم سے، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہی سے احرام باندھا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13392]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13392، ترقيم محمد عوامة 13097)
پچھلی حدیث → (13096) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13098)