☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 1308
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 1308
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: الصَّبِيُّ مَا لَمْ يَأْكُلِ الطَّعَامَ تَغْسِلُ ثَوْبَكَ مِنْ بَوْلِهِ وَسَلْحِهِ أَيْضًا قَالَ:" ارْشُشْ عَلَيْهِ الْمَاءَ أَوِ اصْبُبْ عَلَيْهِ" قُلْتُ: فَالصَّبِيُّ يَلْعَقُ قَبْلَ أَنْ يَأْكُلَ الطَّعَامَ مِنَ السَّمْنِ وَالْعَسَلِ وَذَلِكَ طَعَامٌ قَالَ: ارْشُشْ عَلَيْهِ أَوِ اصْبُبْ عَلَيْهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے عرض کیا کہ اگر بچہ کھانا نہ کھاتا ہو تو کیا اس کے پیشاب یا پاخانے سے آپ اپنے کپڑے دھوئیں گے؟ فرمایا اس پر پانی چھڑک لو یا بہا لو۔ میں نے عرض کیا کہ بچے کو کھانا شروع کرنے سے پہلے گھی یا شہد چٹایا جاتا ہے کیا یہ کھانا ہے؟ فرمایا اس صورت میں دھو لو یا پانی چھڑک لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1309]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1309، ترقيم محمد عوامة 1308)
الحديث السابق → (1307) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (1309)