☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13074
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13074
حدیث نمبر: 13074 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: سَأَلْتُهُ: الْحَلْقُ لِلنِّسَاءِ أَفْضَلُ , أَوِ التَّقْصِيرُ؟ قَالَ:" لا، بَلِ التَّقْصِيرُ , قَصَّرَ أَزْوَاجُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر سے دریافت کیا گیا کہ محرمہ عورت کے لیے سارے بال کاٹنا افضل ہے یا کچھ بال کاٹنا؟ آپ نے فرمایا کچھ بال کاٹنا، کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات g بھی اسی طرح کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13367]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13367، ترقيم محمد عوامة 13074)
پچھلی حدیث → (13073) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13075)