☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13071
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13071
حدیث نمبر: 13071 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عُقْبَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَأَلْتُ عَنِ الصَّرُورَةِ " كَمْ تُقَصِّرُ مِنْ شَعْرِهَا؟ قَالَ:" مثل هَذَا" , وَوَضَعَ إبْهَامَهُ عَلَى الْمِفْصَلِ الثَّانِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم کہتے ہیں کہ میں حضرت الصرورہ سے دریافت کیا عورت کتنے بال کاٹے گی؟ آپ نے فرمایا اتنے پھر اپنا انگوٹھا انگلی کے دوسرے جوڑ پر رکھا، (دو پوروں کی بقدر)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13364]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13364، ترقيم محمد عوامة 13071)
پچھلی حدیث → (13070) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13072)