☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13067
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13067
حدیث نمبر: 13067 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ حَفْصَةَ ابْنَةِ سِيرِينَ فِي تَقْصِيرِ الْمَرْأَةِ مِنْ شَعْرِهَا , قَالَتْ:" إنَّهُ لَيُعْجِبُنِي أَنْ لَا تُكْثِرَ الْمَرْأَةُ الشَّابَّةُ , وَأَمَّا الَّتِي قَدْ وَلَّتْ , فَإِنْ شَاءَتْ أَخَذَتْ أَكْثَرَ فَإِنْ فَعَلَتْ فَلَا تَزِيدُ عَلَى الرُّبْعِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حفصہ بنت سیرین عورت کے بال کاٹنے کے متعلق فرماتی ہیں کہ مجھے یہ بات بہت پسند ہے کہ جوان عورت زیادہ بال نہ کاٹے، اور جس کی عمر زیادہ ہوگئی ہو اگر وہ چاہے تو زیادہ بال کاٹ سکتی ہے لیکن وہ بھی چوتھائی سے زیادہ بال نہ کاٹے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13360]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13360، ترقيم محمد عوامة 13067)
پچھلی حدیث → (13066) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13068)