☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13059
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13059
حدیث نمبر: 13059 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: " إذَا أَصَابَتِ الْمُحْرِمَ جَنَابَةٌ فَلْيَصُبَّ الْمَاءَ عَلَى رَأْسِهِ صَبًّا , وَلَا يَعْرُكْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حضرت مکحول کہتے ہیں کہ جب محرم کو جنابت لاحق ہوجائے وہ اپنے سر پر پانی بہاتے وقت اس کو نہ ہاتھ سے ملے اور نہ ہی رگڑے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13352]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13352، ترقيم محمد عوامة 13059)
پچھلی حدیث → (13058) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13060)