☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1305
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1305
حدیث نمبر: 1305 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مَعْنٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِنْ كَانَ طَعِمَ غُسِلَ وَإِنْ لَمْ يَكُنْ طَعِمَ صُبَّ عَلَيْهِ الْمَاءُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر بچہ کھانا کھاتا ہو تو اس کا پیشاب دھویا جائے گا اور اگر نہ کھاتا ہو تو اس کے پیشاب پر پانی چھڑکا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1306]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1306، ترقيم محمد عوامة 1305)
پچھلی حدیث → (1304) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1306)