☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13049
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13049
حدیث نمبر: 13049 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ ثُوَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: خَرَجْتُ مَعَ عَلْقَمَةَ , وَالْأَسْوَدِ , وَعَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ " فَبَدَءُوا بِالْمَدِينَةِ قَبْلَ مَكَّةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ثویر کے والد فرماتے ہیں کہ میں حضرت علقمہ، حضرت اسود اور حضرت عمرو بن میمون کے ساتھ حج کے لیے نکلا، انہوں نے مکہ سے پہلے مدینہ سے حج کی ابتداء کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13342]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13342، ترقيم محمد عوامة 13049)
پچھلی حدیث → (13048) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13050)