حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ الزِّبْرِقَانِ، قَالَ: كُنَّا بِمَكَّةَ فَأَرَدْنَا أَنْ نَأْتِيَ الْمَدِينَةَ , فَذَكَرْنَا ذَلِكَ لِسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ , فَقَالَ: " لَطَوَافٌ وَاحِدٌ بِهَذَا الْبَيْتِ أَحَبُّ إلَيَّ مِنْ إتْيَانِ الْمَدِينَةِ ثَمَانِ مَرَّاتِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زبرقان کہتے ہیں کہ ہم مکہ میں تھے اور ہم نے چاہا کہ ہم مدینہ آجائیں پھر ہم نے اپنے ارادے کا ذکر حضرت سعید بن جبیر سے کیا، آپ نے فرمایا: بیت اللہ کا ایک دفعہ طواف کرنا میرے نزدیک آٹھ بار مدینہ آنے سے بھی بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13341]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13341، ترقيم محمد عوامة 13048)