☽ 17 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الرجل يحج يبدأ بمكة (أو بالمدينة)
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الحج← في الرجل يحج يبدأ بمكة (أو بالمدينة)
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 6
حديث رقم: 13044 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ: كَانَ نَفَرٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَبْدَءُونَ بِالْمَدِينَةِ وَيَقُولُونَ: " نُهِلُّ مِنْ حَيْثُ أَهَلَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عدی بن ثابت فرماتے ہیں کہ نبی مکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابہ حج کی ابتداء مدینہ سے کرتے تھے اور فرماتے تھے ہم وہاں سے احرام باندھتے ہیں جہاں سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم احرام باندھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13337]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13337، ترقيم محمد عوامة 13044)
حديث رقم: 13045 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا أَنْتَ حَجَجْتُ وَلَمْ تَحُجَّ قَطُّ , فَابْدَأْ بِمَكَّةَ , ثُمَّ تَمُرُّ عَلَى الْمَدِينَةِ إنْ شِئْتِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں جب تم حج کرنے کا ارادہ کرو اور پہلے حج نہ کیا ہو تو اپنے حج کی ابتداء مکہ سے کرو پھر اگر چاہو تو مدینہ چلے جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13338]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13338، ترقيم محمد عوامة 13045)
حديث رقم: 13046 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " إذَا أَرَدْتَ الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ , فَأَبْدَأْ بِمَكَّةَ , وَاجْعَلْ كُلَّ شَيْءٍ لَهَا تَبَعًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں جب تم حج اور عمرہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہو تو مکہ سے ابتداء کرو اور ہر چیز کو اسی کے تابع رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13339]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13339، ترقيم محمد عوامة 13046)
حديث رقم: 13047 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، أَنَّهُ " كَانَ يَسْتَحِبُّ أَنْ يَبْدَأَ بِمَكَّةَ , وَيَقُولُ: أُحِبُّ أَنْ تَكُونُ نَفَقَتِي وَوَجْهِي إلَى مَكَّةَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن اسود پسند کرتے تھے کہ حج کرنے والا مکہ سے ابتداء کرے اور فرماتے تھے میرا نفقہ اور چہرہ مکہ کی طرف ہو یہ مجھے سب سے زیادہ پسند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13340]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13340، ترقيم محمد عوامة 13047)
حديث رقم: 13048 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ الزِّبْرِقَانِ، قَالَ: كُنَّا بِمَكَّةَ فَأَرَدْنَا أَنْ نَأْتِيَ الْمَدِينَةَ , فَذَكَرْنَا ذَلِكَ لِسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ , فَقَالَ: " لَطَوَافٌ وَاحِدٌ بِهَذَا الْبَيْتِ أَحَبُّ إلَيَّ مِنْ إتْيَانِ الْمَدِينَةِ ثَمَانِ مَرَّاتِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت زبرقان کہتے ہیں کہ ہم مکہ میں تھے اور ہم نے چاہا کہ ہم مدینہ آجائیں پھر ہم نے اپنے ارادے کا ذکر حضرت سعید بن جبیر سے کیا، آپ نے فرمایا: بیت اللہ کا ایک دفعہ طواف کرنا میرے نزدیک آٹھ بار مدینہ آنے سے بھی بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13341]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13341، ترقيم محمد عوامة 13048)
حديث رقم: 13049 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ ثُوَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: خَرَجْتُ مَعَ عَلْقَمَةَ , وَالْأَسْوَدِ , وَعَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ " فَبَدَءُوا بِالْمَدِينَةِ قَبْلَ مَكَّةَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ثویر کے والد فرماتے ہیں کہ میں حضرت علقمہ، حضرت اسود اور حضرت عمرو بن میمون کے ساتھ حج کے لیے نکلا، انہوں نے مکہ سے پہلے مدینہ سے حج کی ابتداء کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13342]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13342، ترقيم محمد عوامة 13049)