☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13047
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13047
حدیث نمبر: 13047 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، أَنَّهُ " كَانَ يَسْتَحِبُّ أَنْ يَبْدَأَ بِمَكَّةَ , وَيَقُولُ: أُحِبُّ أَنْ تَكُونُ نَفَقَتِي وَوَجْهِي إلَى مَكَّةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن اسود پسند کرتے تھے کہ حج کرنے والا مکہ سے ابتداء کرے اور فرماتے تھے میرا نفقہ اور چہرہ مکہ کی طرف ہو یہ مجھے سب سے زیادہ پسند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13340]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13340، ترقيم محمد عوامة 13047)
پچھلی حدیث → (13046) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13048)