☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13037
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13037
حدیث نمبر: 13037 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سَعْدًا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ الْجَعْدِ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي عَائِشَةُ ابْنَةُ سَعْدٍ، أَنَّ سَعْدًا كَانَ يَقُولُ لِبَنَاتِهِ: " ثِيَابُكُنَّ الَّتِي تُحْرِمْنَ فِيهَا هِيَ الْمُصَبَّغَاتُ إذَا أَحْرَمْتُنَّ , فَضَعْنَهَا فِي حُجُورِكُنَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعد نے اپنی بیٹیوں سے فرمایا: تمہارے کپڑے جن میں تم احرام باندھتی ہو وہ زرد رنگ میں رنگے ہوئے ہیں، جب تم احرام باندھو تو وہ کپڑے اپنے حجروں (خیموں) میں چھوڑ دینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13326]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13326، ترقيم محمد عوامة 13037)
پچھلی حدیث → (13036) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13038)