☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات نے محرم کے لیے زرد رنگ کے کپڑے کی رخصت دی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جن حضرات نے محرم کے لیے زرد رنگ کے کپڑے کی رخصت دی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 13033 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ: أَنّ أَسْمَاءَ كَانَتْ " تَلْبَسُ الْمُعَصْفَرَ وَهِيَ مُحْرِمَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسمائ نے حالت احرام میں زرد رنگ میں رنگا ہوا کپڑا پہنا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13322]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13322، ترقيم محمد عوامة 13033)
حدیث نمبر: 13034 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ يَزِيدَ الْفَقِيرِ، قَالَ: " سَافَرْتُ مَعَ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَانَ بَعْضُ مَنْ مَعَهَا يَلْبَسُ الْمُعَصْفَرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید الفقیر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ام سلمہ جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات میں سے ہیں ان کے ساتھ سفر کیا، ان کے ساتھ سفر میں کچھ خواتین تھیں جنہوں نے زرد رنگ میں رنگا ہوا کپڑا پہنا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13323]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13323، ترقيم محمد عوامة 13034)
حدیث نمبر: 13035 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهَرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، " أَنّ نِسَاءَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ وَبَنَاتِهِ كُنَّ يَلْبَسْنَ الْحُلِيَّ , وَالْمُعَصْفَرَاتِ , وَهُنَّ مُحْرِمَاتٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی اہلیہ اور بیٹیاں حالت احرام میں زرد رنگ میں رنگا ہوا کپڑا اور زیورات استعمال کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13324]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13324، ترقيم محمد عوامة 13035)
حدیث نمبر: 13036 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا مُعَاوِيَةُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " تَلْبَسُ الْمُحْرِمَةُ مَا شَاءَتْ إلَّا الْمَهْرُودَ الْمُعَصْفَرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں محرمہ عورت جو نسا مرضی کپڑا استعمال کرے سوائے عصفر میں رنگے ہوئے کپڑے کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13325]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13325، ترقيم محمد عوامة 13036)
حدیث نمبر: 13037 مصنف ابن ابی شیبہ
سَعْدًا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ الْجَعْدِ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي عَائِشَةُ ابْنَةُ سَعْدٍ، أَنَّ سَعْدًا كَانَ يَقُولُ لِبَنَاتِهِ: " ثِيَابُكُنَّ الَّتِي تُحْرِمْنَ فِيهَا هِيَ الْمُصَبَّغَاتُ إذَا أَحْرَمْتُنَّ , فَضَعْنَهَا فِي حُجُورِكُنَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعد نے اپنی بیٹیوں سے فرمایا: تمہارے کپڑے جن میں تم احرام باندھتی ہو وہ زرد رنگ میں رنگے ہوئے ہیں، جب تم احرام باندھو تو وہ کپڑے اپنے حجروں (خیموں) میں چھوڑ دینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13326]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13326، ترقيم محمد عوامة 13037)
حدیث نمبر: 13038 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " يُكْرَهُ الْمُشْبَعَةَ بِالْعُصْفُرِ لِلنِّسَاءِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا محرمہ عورت کے لیے زرد رنگ میں رنگا ہوا لباس ناپسند کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13327]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13327، ترقيم محمد عوامة 13038)
حدیث نمبر: 13039 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ " كَرِهَ الْمَهْرُودَ لِلْمُحْرِمَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم محرمہ عورت کے لیے زرد رنگ میں رنگے ہوئے کپڑوں کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13328]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13328، ترقيم محمد عوامة 13039)