حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ يَزِيدَ الْفَقِيرِ، قَالَ: " سَافَرْتُ مَعَ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَانَ بَعْضُ مَنْ مَعَهَا يَلْبَسُ الْمُعَصْفَرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یزید الفقیر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ام سلمہ جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات میں سے ہیں ان کے ساتھ سفر کیا، ان کے ساتھ سفر میں کچھ خواتین تھیں جنہوں نے زرد رنگ میں رنگا ہوا کپڑا پہنا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13323]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13323، ترقيم محمد عوامة 13034)