☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12992
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12992
حدیث نمبر: 12992 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ فِي مُحْرِمٍ بَاشَرَ حَتَّى أنزل , قَالَ:" أَرَاهُ قَدْ وَجَبَ عَلَيْهِ , فَأَوْجَبَ عَلَيْهِ مَا وَجَبَ عَلَى الْمُجَامِعِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ محرم نے اپنی بیوی سے مباشرت کی اور اس کو انزال ہوگیا، آپ نے فرمایا میرا خیال ہے اس پر وہی واجب ہے جو جماع کرنے والے پر ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13284]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13284، ترقيم محمد عوامة 12992)
پچھلی حدیث → (12991) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12993)