☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12969
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12969
حدیث نمبر: 12969 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، قَالَ: كَانَ مُجَاهِدٌ , وَسَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ , وَعَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْعَبَّاسِ، وَالْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ , وَأَبُو جَعْفَرٍ " يَتَكَلَّمُونَ، وَهُمْ يَطُوفُونَ بِالْبَيْتِ , وَبَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن ابو زیاد کہتے ہیں کہ حضرت مجاہد، حضرت سعید بن جبیر، حضرت علی رضی اللہ عنہ بن عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما، حضرت حسین بن حسین اور حضرت ابو جعفر بیت اللہ کے طواف کے دوران اور صفا ومروہ کی سعی کے دوران باتیں کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13261]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13261، ترقيم محمد عوامة 12969)
پچھلی حدیث → (12968) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12970)