☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12965
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12965
حدیث نمبر: 12965 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي الْفُرَاتِ، قَالَ: قَالَ طَاوُسٌ: " إِنِّي لأَعُدُّهَا غَنِيمَةً أَنْ أَطُوفَ بِالْبَيْتِ سُبُوعًا لا يُكَلِّمُنِي أَحَدٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ میں اس بات کو غنیمت سمجھتا ہوں کہ میں طواف کے سات چکر پورے کرلوں لیکن میرے ساتھ کوئی شخص بات نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13257]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13257، ترقيم محمد عوامة 12965)
پچھلی حدیث → (12964) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12966)