حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: طَفتُ مَعَ طَاوُسٍ " فَلَمْ أَسْمَعْهُ يَبْدَأُ إِنْسَانًا بِالْكَلامِ إِلا أَنْ يُكَلِّمَهُ فَيُجِيبَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بن نافع کہتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس کے ساتھ طواف کیا اور ان کو کسی شخص کے ساتھ بات کرنے میں پہل کرتے ہوئے نہ دیکھا، ہاں اگر کوئی ان سے بات کرتا تو اس کو جواب دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13256]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13256، ترقيم محمد عوامة 12964)