☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12964
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12964
حدیث نمبر: 12964 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: طَفتُ مَعَ طَاوُسٍ " فَلَمْ أَسْمَعْهُ يَبْدَأُ إِنْسَانًا بِالْكَلامِ إِلا أَنْ يُكَلِّمَهُ فَيُجِيبَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بن نافع کہتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس کے ساتھ طواف کیا اور ان کو کسی شخص کے ساتھ بات کرنے میں پہل کرتے ہوئے نہ دیکھا، ہاں اگر کوئی ان سے بات کرتا تو اس کو جواب دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13256]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13256، ترقيم محمد عوامة 12964)
پچھلی حدیث → (12963) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12965)