☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12945
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12945
حدیث نمبر: 12945 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا غُنْدَرٌ , عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ وَحَمَّادًا عَنِ " الْقَوْمِ مُشْتَرَكُونَ فِي الْهَدْيِ , فَكَرِهَا ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے کئی لوگوں کے ایک ہدی میں شریک ہونے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ دونوں حضرات نے اس کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13236]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13236، ترقيم محمد عوامة 12945)
پچھلی حدیث → (12944) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12946)