☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12917
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12917
حدیث نمبر: 12917 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ عَنْ إسْرَائِيلَ , عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: سَأَلْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَلِيٍّ , وَعَامِرًا , وَعَطَاءً , وَطَاوُسًا , وَمُجَاهِدًا , وَسَالِمًا , وَالْقَاسِمَ , وَعَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الْأَسْوَدِ" فَلَمْ يَرَوْا بِهِ بَأْسًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد بن علی، حضرت عامر، حضرت عطاء، حضرت طاؤس، حضرت مجاہد، حضرت سالم، حضرت قاسم اور حضرت عبد الرحمن بن اسود سے محرم کے مسواک کرنے کے بارے میں دریافت کیا: ان سب نے اس میں حرج نہیں سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13204]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13204، ترقيم محمد عوامة 12917)
پچھلی حدیث → (12916) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12918)