☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12893
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12893
حدیث نمبر: 12893 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَفْصٌ ، عَمْرٍو ، الْحَسَنِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَفْصٌ , عَنْ عَمْرٍو , عَنِ الْحَسَنِ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " أَحْرَمَ دُبُرَ صَلَاةِ الظُّهْرِ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز ظہر کے بعد احرام باندھا اور حضرت حسن بھی نماز ظہر کے بعد احرام باندھنے کو پسند کرتے تھے، اور اگر کوئی شخص نماز ظہر کے بعد احرام نہ باندھ سکے وہ نماز عصر کے بعد باندھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13179]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13179، ترقيم محمد عوامة 12893)
پچھلی حدیث → (12892) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12894)