حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو خَالِدٍ , عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ , عَنِ ابْنِ سَابِطٍ، قَالَ: " كَانَ سَلَفُكَ يَسْتَحِبُّ التَّلْبِيَةِ فِي أَرْبَعَةِ مَوَاضِعَ: فِي دُبُرِ الصَّلَاةِ , وَإِذَا هَبَطُوا وَادِيًا وَعَلَوْهُ , وَعِنْدَ انْضِمَامِ الرِّفَاقِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سابط فرماتے ہیں تمہارے سلف صالحین چار جگہوں پر تلبیہ پڑھنا پسند کرتے تھے نماز کے بعد، جب کسی وادی میں اترتے یا وادی سے چڑھتے اور جب ساتھیوں کی جماعت کے ساتھ ملتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13181]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13181، ترقيم محمد عوامة 12894)