☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12856
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12856
حدیث نمبر: 12856 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الرَّجُلِ يُشْعِرُ الْهَدْيَ , فَقَالَ: " إِذَا أَشْعَرَ الْهَدْيَ , وَقَلَّدَ فِي أَشْهُرِ الْحَجِّ فَقَدْ وَجَبَ عَلَيْهِ الْحَجُّ , وَإِنْ فَعَلَ ذَلِكَ فِي غَيْرِ أَشْهُرِ الْحَجِّ لَمْ يَجِبْ عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے ایک شخص نے ھدی کے اشعار کے بارے میں دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا جب ھدی کو اشعار کیا جائے یا حج کے مہینوں میں اس پر قلادہ ڈال (باندھا) دیا جائے تو اس پر حج واجب ہوگیا اور اگر اس شخص نے یہ کام حج کے مہینوں کے علاوہ اواقات میں کیا ہے تو اس پر حج واجب نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13138]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13138، ترقيم محمد عوامة 12856)
پچھلی حدیث → (12855) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12857)