حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، نَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ مُسْلِمٍ أَبِي سَلْمَانَ،" أَنَّ رَجُلًا أَحْرَمَ مِنَ الْكُوفَةِ , فَرَآهُ عُمَرُ سَيِّئَ الْهَيْئَةِ , فَأَخَذَ بِيَدِهِ وَجَعَلَ يَدُورُ بِهِ فِي الْحِلَقِ , وَيَقُولُ:" انْظُرُوا إلَى مَا صَنَعَ هَذَا بِنَفْسِهِ , وَقَدْ وَسَّعَ اللَّهُ عَلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسلم ابی سلمان کہتے ہیں ایک شخص نے کوفہ سے احرام باندھا، حضرت عمر نے اس کو خستہ حالت میں دیکھا تو اس کو بازو سے پکڑا اور لوگوں کی مجلسوں میں گھمایا اور ساتھ یہ فرما رہے تھے اس شخص کو دیکھو اس نے اپنی طرف سے یہ کام کیا ہے حالانکہ اللہ تعالیٰ نے اس پر آسانی فرمائی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13125]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13125، ترقيم محمد عوامة 12843)