حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا مِسْكِينٌ أَبُو هُرَيْرَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ مُجَاهِدًا , وَسَأَلَهُ رَجُلٌ أَيُّهُمَا أَفْضَلُ , أُحْرِمُ مِنْ بَيْتِي , أَوْ مِنْ مَسْجِدِ قَوْمِي , أَوْ مِنْ مِصْرَ , أَوْ مِنَ الْوَقْتِ , فَقَالَ مُجَاهِدٌ: " إنِّي لَأُحْرِمُ يَوْمَ التَّرْوِيَةِ فَأَخَافُ أَنْ لَا أُحِلَّ حَتَّى أُجْرِحَ إحْرَامِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے ایک شخص نے دریافت کیا کونسا شخص زیادہ افضل ہے، جو اپنے گھر سے احرام باندھے، قوم و قبیلہ کی مسجد سے باندھے یا شہر کی مسجد سے باندھے یا میقات سے باندھے؟ حضرت مجاہد نے فرمایا میں تو یوم الترویہ کے دن احرام باندھتا ہوں پھر مجھے خوف رہتا ہے کہ میں حلال نہ ہو جاؤں یہاں تک کہ میرا احرام مجھے حرج اور مصیبت میں ڈال دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13126]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13126، ترقيم محمد عوامة 12844)