حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ , عَنْ سَعِيدٍ , عَنْ قَتَادَةَ , عَنِ الْحَسَنِ , أَنَّ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ أَحْرَمَ مِنَ الْبَصْرَةِ , فَقَدِمَ عَلَى عُمَرَ , فَأَغْلَظَ لَهُ , وَقَالَ: يَتَحَدَّثُ النَّاسُ أَنَّ رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحْرَمَ مِنَ الامْصَارِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حصین نے بصرہ سے احرام بندھا، پھر وہ حضرت عمر کے پاس آئے تو آپ نے ان سے سخت کلام کیا اور فرمایا: لوگ بیان کریں گے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب میں سے ایک شخص شہروں میں سے کسی شہر سے احرام باندھتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13124]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13124، ترقيم محمد عوامة 12842)