عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ , عَنْ شَيْخٍ يُقَالُ لَهُ مُسْلِمٌ , أَنَّ عُمَرَ رَأَى رَجُلًا قَدْ أَحْرَمَ مِنْ مِطْرَسِ الْهِنْدِ , فَقَالَ:" انْظُرُوا إلَى مَا صَنَعَ هَذَا بِنَفْسِهِ , وَقَدْ يَسَّرَ اللَّهُ عَلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر نے ایک شخص کو دیکھا جس نے قطرسیّ الھیئہ (واسط اور بصرہ کا درمیانی علاقہ) سے احرام باندھا ہوا تھا آپ نے فرمایا: اس شخص کو دیکھو اس نے اپنی طرف سے کیا بنایا ہوا ہے حالانکہ اللہ پاک نے اس پر آسانی فرمائی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13123]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13123، ترقيم محمد عوامة 12841)