☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12830
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12830
حدیث نمبر: 12830 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
لِابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ عُمَارَةَ بْنِ زَاذَانَ , عَنْ مَكْحُولٍ الْأَزْدِيِّ، قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ : الرَّجُلُ يُحْرِمُ مِنْ سَمَرْقَنْدَ , وَمِنَ الْبَصْرَةِ , وَمِنَ الْكُوفَةِ , فَقَالَ:" يَا لَيْتَنَا نَنْفَلِتُ مِنَ الْوَقْتِ الَّذِي وُقِّتَ لَنَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا ایک شخص سمرقند، بصرہ اور کوفہ سے احرام باندھتا ہے؟ آپ نے فرمایا: اے کاش کہ ہم لوگ جو میقات مقرر کیا گیا ہے اس کی پابندی کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13112]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13112، ترقيم محمد عوامة 12830)
پچھلی حدیث → (12829) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12831)