☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12765
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12765
حدیث نمبر: 12765 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَسْلَمَ مَوْلَى عنبَسَةَ، أَنَّهُ قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، عَنِ امْرَأَةٍ حَلَفَتْ لَا تَشْرَبُ مِنْ لَبَنِ عنزٍ لِزَوْجِهَا , فَشَرِبَتْ , قَالَ:" لَيْسَ عَلَيْهَا شَيْءٌ , لَيْسَ فِي الطَّعَامِ وَالشَّرَابِ يَمِينٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسلم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن المسیب سے دریافت کیا کہ ایک عورت نے قسم کھائی ہے کہ وہ اپنے شوہر کی بکری کا دودھ نہیں پیئے گی پھر اس نے پی لیا؟ فرمایا اس پر کچھ نہیں ہے، کھانے پینے میں قسم نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13042]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13042، ترقيم محمد عوامة 12765)
پچھلی حدیث → (12764) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12766)