حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سَلَمَةَ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، فِي " الرَّجُلِ يَحْلِفُ بِالنَّذْرِ وَالْهَدْيِ , قَالَ: مِنْ خُطُوَاتِ الشَّيَاطِينِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ کوئی شخص اونٹ یا ھدی کی قسم کھائے تو یہ شیطان کے راستوں میں سے ایک راستہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12998]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12998، ترقيم محمد عوامة 12723)