☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12684
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12684
حدیث نمبر: 12684 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قال: حَدَّثَنَا عِيسَى الْحَنَّاطُ، قَالَ: سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ، يَقُولُ: " وَلَدُ الزِّنَا خَيْرُ الثَّلَاثَةِ , إنَّمَا هَذَا شَيْءٌ" قَالَهُ كَعْبٌ:" هُوَ شَرُّ الثَّلَاثَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عیسیٰ الخباط فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ ولد الزنی تین میں بہترین ہے، بیشک یہ وہ ہے جس کے بارے میں حضرت کعب فرماتے ہیں یہ تین میں بدترین ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12957]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12957، ترقيم محمد عوامة 12684)
پچھلی حدیث → (12683) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12685)