☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 12684
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 12684
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قال: حَدَّثَنَا عِيسَى الْحَنَّاطُ، قَالَ: سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ، يَقُولُ: " وَلَدُ الزِّنَا خَيْرُ الثَّلَاثَةِ , إنَّمَا هَذَا شَيْءٌ" قَالَهُ كَعْبٌ:" هُوَ شَرُّ الثَّلَاثَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عیسیٰ الخباط فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ ولد الزنی تین میں بہترین ہے، بیشک یہ وہ ہے جس کے بارے میں حضرت کعب فرماتے ہیں یہ تین میں بدترین ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12957]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12957، ترقيم محمد عوامة 12684)
← Previous Hadith (12683) Back to Bab Next Hadith → (12685)