☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12632
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12632
حدیث نمبر: 12632 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي " الَّذِي يُؤْلِي مِنَ امْرَأَتِهِ فَيَفِيءُ , قَالَ: كَانَ بَعْضُهُمْ يَقُولُ: فِيؤُهُ كَفَّارَتُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے دریافت کیا گیا ایک شخص اپنی بیوی سے ایلاء کرتا ہے پھر وہ لوٹتا ہے (تو اس کا کیا حکم ہے؟) آپ نے فرمایا ان میں سے (صحابہ وفقہائ) بعض حضرات فرماتے تھے، اس کا لوٹنا ہی کفارہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12900]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12900، ترقيم محمد عوامة 12632)
پچھلی حدیث → (12631) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12633)