☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1259
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1259
حدیث نمبر: 1259 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُدَيْرٍ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ أَنَّهُ:" كَانَ لَا يَرَى الْقَيْحَ شَيْئًا، قَالَ: إِنَّمَا ذَكَرَ اللَّهُ الدَّمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز پیپ کو کچھ نہیں سمجھتے تھے اور فرماتے تھے کہ اللہ تعالیٰ نے صرف خون کا ذکر فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1260]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1260، ترقيم محمد عوامة 1259)
پچھلی حدیث → (1258) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1260)