☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12584
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12584
حدیث نمبر: 12584 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي " رَجُلٍ جَعَلَ عَلَيْهِ بَدَنَةً لِلْمَسَاكِينِ , قَالَ: يُجْزِئْهُ بَقَرَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کوئی شخص نذر مانتا ہے کہ میرے ذمہ مساکین کے لیے اونٹ ذبح کرنا ہے، فرماتے ہیں کہ گائے بھی اس کی طرف سے کافی ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12850]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12850، ترقيم محمد عوامة 12584)
پچھلی حدیث → (12583) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12585)