☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12581
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12581
حدیث نمبر: 12581 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي امْرَأَةٍ نَذَرَتْ أَنْ تَأْتِيَ مَكَانًا قَدْ سَمَّتْهُ , قَالَ:" لِتَنْظُرَ قَدْرَ نَفَقَتِهَا , فَتَصَدَّقَ بِهِ وَلَا تَأْتِيهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے نذر مانی ہے کہ وہ اس مکان پر آئے گا جس کا اس نے نام لیا، آپ نے فرمایا کہ اپنے نفقہ کی مقدار میں غور کرے اور اس میں صدقہ کر دے وہاں نہ آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12847]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12847، ترقيم محمد عوامة 12581)
پچھلی حدیث → (12580) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12582)